کوئٹہ (قدرت روزنامہ) خروٹ آباد کے علاقے میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں ایک شخص اپنے ہی سگے بھائی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، تاہم پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کو انتہائی مختصر وقت میں گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا. ..



