پاکستان ویمنز ٹیم ہانگ کانگ کو 72 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی جانب سے دیے گئے 144 رنز کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 19 اوورز میں 71 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کیری کے 30 رنز بھی