پانچ سال پہلے طالبان کابل میں واپس آئے تھے۔ آج وہی پاک افغان سرحد، جہاں سے لوگ آزادانہ طور پر آ جا رہے تھے، بند ہے۔ آج کے حالات کو دیکھتے ہوئے پانچ سال پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ اگست 2021 میں جب طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالا تو پاکستان میں ایک عمومی تاثر



