لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں واقع احمد ہاسٹل سے ملنے والی 25 سالہ ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی پراسرار لاش کے معاملے میں پولیس ذرائع نے جائے وقوعہ سے ملنے والے ابتدائی شواہد کی بنیاد پر موت کو خودکشی قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارشمہ بیوٹی پارلر چلانے. ..
لاہور میں ٹک ٹاکر ارشمہ کی ہلاکت خودکشی قرار
RELATED ARTICLES



