آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ مڈل آرڈر بیٹر مارنس لبوشین گزشتہ چند ماہ سے ناقص کارکردگی کے باوجود اسکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ لبوشین گزشتہ کچھ عرصے سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ جولائی 2023. .. The post آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



