ریاض: وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور حکومت ’’ڈیجیٹل نیشن پاکستان‘‘ کے وژن پر عمل پیرا ہے۔
پاکستان ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، شزا فاطمہ
RELATED ARTICLES



