لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گزشتہ روز (جنوبی، مرکزی اور وسطی ایشیا)، ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ نے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر کی ملاقات،پانی ، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں مل کر چلنے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



