(ویب ڈیسک)کینسر کے علاج کے دوران مریضوں کو درپیش انتہائی تکلیف دہ اور جان لیوا اعصابی درد سے نجات کے لیے سائنسدانوں نے ایک غیر معمولی پیشرفت کی ہے، جس کے تحت ’جادوئی مشروم‘ (Magic Mushrooms) میں پایا جانے والا قدرتی جزو کیموتھراپی سے ہونے والے اعصابی بگاڑ کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔



