بھارت کی معروف اور مقبول گلوکارہ شریا گھوشال نے اپنے شوہر شیلادتیہ مکھوپادھیائے کے ساتھ ازدواجی زندگی، گھریلو ذمہ داریوں کی تقسیم اور باہمی تعاون کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران شریا گھوشال نے خود کو خوش قسمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں شیلادتیہ جیسا بہترین
معروف گلوکارہ شریا گھوشال کا ازدواجی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف
RELATED ARTICLES



