لاہور (7 ستمبر 2026): وہ لوگ جو ٹرین سے سفر کرتے ہیں ان کے لیے اہم خبر ہے کہ پاکستان ریلوے نے ستمبر کے لیے کرائے مقرر کر دیے ہیں۔ پاکستان ریلوے لاہور اور راولپنڈی روٹ پر کئی ٹرینیں چلاتا ہے جو ملک کے مصروف ترین روٹس میں شمار ہوتا ہے اور روزانہ ہزاروں مسافر



