کراچی (قدرت روزنامہ)امریکا میں توقعات سے بہتر روزگار کے اعدادوشمار کے بعد رواں ماہ فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات بڑھ گئے ہیں، جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت دباؤ کا شکار ہوگئی۔ پیر کو اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0. 5 فیصد کمی کے بعد 4, 405. 47 ڈالر فی. ..



