اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر حکومت نے ملک گیر اسکریننگ کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم انسدادِ ہیپاٹائٹس پروگرام کےڈائریکٹرڈاکٹر ضیا داوڑ کےمطابق ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ ڈاکٹرضیا داوڑ نے نجی چینل سےگفتگو میں بتایاکہ 12 سال سے زائد



