76.3 F
Pakistan
Monday, September 7, 2026
HomeSportsپی سی بی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، امام اور رضوان...

پی سی بی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments