(ویب ڈیسک ) اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء میں پاکستان ویمنز ٹیم آج ہانگ کانگ کے خلاف میدان میں اترے گی، میچ پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں رسائی کے حوالے سے انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔