اسلام آباد: ملک بھر میں آج یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد 1965ء کی جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی شجاعت، پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔