راولپنڈی/لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ |07 ستمبر 2026)— وفاقی حکومت پاکستان نے پاک فوج کے میجر جنرل فیصل نصیر، ہلالِ امتیاز (ملٹری) اور تمغۂ بسالت و بار کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ اس اہم تقرری کو ملک کے انسدادِ دہشت گردی کے نظام کے. ..



