کراچی: شہر قائد میں خونی ڈمپر نے ایک اور جان لے لی، تیز رفتار ڈمپر سے کچل کر نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 3 کے قریب ڈمپر نے نو عمر لڑکے کو کچل دیا، 17 سالہ نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے فوری بعد شہریوں