کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |07 ستمبر 2026)—مری کی دو سگی بہنوں کے اغواء کا واقعہ سامنے آنے پر تھانہ پتریاٹہ نیو مری کے ایس ایچ او سعید احمد کیانی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کی ہدایت پر پولیس. ..



