اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مستقبل کا نیا انتظامی نقشہ وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ڈرافٹ اعلیٰ سطح کی خصوصی کمیٹی نے وزیراعظم کو پیش کیا، جس میں اسلام آباد کی27 رکنی اسمبلی قائم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد. ..



