پارلیمان ہماری منزل نہیں، یہ مظلوم عوام کی آواز پہنچانے کا ذریعہ ہے: خروٹ آباد میں شمولیتی جلسے سے خطاب کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ہماری سیاست اور جدوجہد کا محور پشتون ملت سمیت محکوم اقوام اور مظلوم عوام کی آزادی، سیالی، برابری. ..



