نیپال میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران ایک اسکول کے پرنسپل نے بروقت فیصلہ کرتے ہوئے 900 سے زائد بچوں کی جانیں بچا لیں۔ نیوواکوت ضلع کے شہر بیدور میں واقع تری بھون تریشولی سیکنڈری اسکول میں تقریباً 900 طلبہ موجود تھے جب اچانک سیلاب کی وارننگ موصول ہوئی۔ اسکول کے پرنسپل راجیندر داؤدی
نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
RELATED ARTICLES



