مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط: 2پھر ایک آواز آئی، مگر اس بار چھت سے نہیں، گاڑی کے بالکل پیچھے سے — کسی بھاری چیز کے کیچڑ پر رینگنے کی آواز، بہت آہستہ، بہت لمبی، بہت صبر کے ساتھ، جیسے کوئی جلدی میں نہ ہو، جیسے اسے معلوم ہو کہ شکار کہیں نہیں جا سکتا۔
اگلے ہی لمحے اس کا دل جیسے رک گیا،وہ دونوں آنکھیں آہستہ آہستہ اوپر اٹھنے لگیں۔ ایک فٹ، دو فٹ، تین، چار، پانچ، چھ — وہ چیز کھڑی ہو رہی تھی
RELATED ARTICLES



