اسلام آباد (6 ستمبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک اور زبردست سہولت متعارف کروا دی، شہریوں کو اب قطار میں لگ کر اپنی باری کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے کسی بھی نادرا دفتر میں مطلوبہ وقت پر اپائنٹمنٹ
نادرا دفتر میں اب اپنی باری کا انتظار کرنا ہوا ختم، نئی سہولت متعارف
RELATED ARTICLES



