پنجاب میں صفر فیصد نتائج دینے والے سرکاری اسکولز کے سربراہان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے صوبہ بھر سے صفر فیصد نتائج والے اسکولز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ راولپنڈی بورڈ کے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں 184 اسکولز کا نتیجہ صفر فیصد رہا تھا جن میں



