اسلام آباد (6 ستمبر 2026): اسلام آباد اسمبلی تشکیل دینے کیلیے مجوزہ مسودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کر دیا گیا، جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں اعلیٰ اسطح کمیٹی نے تیار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ مسودے میں آئینی ترمیم کے بجائے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت اسلام



