جہلم: یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر جہلم کی دھرتی کے عظیم سپوت اور 1971ء کی جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید (نشانِ حیدر) کی یادگار پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید کی بے مثال جرأت، شجاعت اور ملکی دفاع کے لیے لازوال قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا. ..



