72 F
Pakistan
Monday, September 7, 2026
HomeEnvironmentپیر کی شام سے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات...

پیر کی شام سے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کی تازہ ترین صورتحال جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہے گا، تاہم بعض بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments