(24نیوز) یومِ دفاع وشہدائے پاکستان کے موقع پرملیرگیریژن میں پُروقارتقریب ہوئی جس میں سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ ، کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر ، سندھ رینجرز اور پولیس کے اعلیٰ حکام کے ساتھ فورسز کے جوانوں نے شرکت کی۔