چکوال: سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثتِ رحمتِ عالم صلى الله عليه وسلم کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے خطاب کیا جبکہ پروگرام کا آغاز صاحبزادہ نجیب اللہ اعوان نے تلاوتِ قرآن. ..



