سوات: مینگورہ کے علاقے بارامہ قونج میں فائرنگ کے واقعے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شخص کریم اللہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 سوات کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور متاثرہ شخص کو فوری طور پر سنٹرل ہسپتال سیدو منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں. ..



