(شاہدسپراء)لاہورمیں ہونیوالی موسلا دھار بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیااور لیسکو کے ایک سو پچاس سے زائد فیڈرز پر ٹرپنگ سے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔
موسلا دھار بارش سے150 سے زائد فیڈرزٹرپ کر گئے،بجلی بند
RELATED ARTICLES