لاہور(قدرت روزنامہ)لیجنڈری ویسٹ انڈین کرکٹر برائن لارا نے بھی پاکستان کے ورلڈ کپ 1992ء کے فاتح کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں آواز اٹھادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’انسٹاگرام‘ پر اپنی سٹوری میں 57 سالہ برائن لارا نے پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ عمران خان کی صحت اور زیر حراست علاج پر. ..



