( ویب ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور آندھی کے بعد موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ،مزید بادل برسنے کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



