ڈیلس: امریکا میں ڈیموکرٹس نے ریپبلکنز کنونشن کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کی کال دے دی ہے۔ پارٹی وابستگی کے لحاظ سے ڈیموکریٹک پارٹی اس وقت امریکا کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں میں سب سے بڑی ہے، جو امریکا میں مڈ ٹرم الیکشن کے موقع پر ڈیلس میں ریپبلکنز کنونشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے



