کراچی (کرائم رپورٹر/طاہر عباسی)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (سی آئی اے) نے صمد کاٹھیاواڑی گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث گروہ کے ایک اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ایس آئی یو سمیع اللہ سومرو کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سید اسامہ علی کے نام سے ہوئی ہے، جس کے The post صمد کاٹھیاواڑی گینگ کا مبینہ اہم کارندہ گرفتار، غیر ملکی روابط کی بھی تحقیقات appeared first on Qaumi Akhbar.



