لاہور (قدرت روزنامہ) اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کا نام لیے بغیر ہراسانی کیس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو میری کردار کشی کر رہے ہیں، چار جگہوں پر جاکر یہ اپنی بیوی کی بھی کرتے ہیں کہ میں نے اس کو وہاں پکڑلیا وہاں. ..



