اداکارہ مومنہ اقبال نے ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ پر جوابی وار کرتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کردیے ہیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ شرکت کی اور اس دوران دعویٰ کیا کہ انتخابات سے قبل ثاقب چدھڑ کی شخصیت ار حلیے کو سنوارنے میں مدد کی تھی۔
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ پر جوابی وار، سنگین الزامات عائد کردیے
RELATED ARTICLES



