راولپنڈی میں شدید بارش کی پیشگوئی کے بعد متعلقہ اداروں نے ہنگامی انتظامات تیز کردیئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم ابر آلود ہے اور آئندہ گھنٹوں کے دوران تیز اور شدید بارش کا امکان موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کے امکانات کے پیش نظر واسا حکام نے بھی اپنی
محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی، بارش کے حوالے سے بڑا الرٹ
RELATED ARTICLES



