کراچی: پولیس پارٹی نے اپنے ہی اہلکار کو اغوا کر کے رقم لے کر چھوڑ دیا، واقعے کا مقدمہ منگھوپیر تھانے میں درج کرلیا گیا۔ شہر قائد میں پولیس اہلکار کے مبینہ اغوا کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پولیس پارٹی پر اپنے ہی محکمے کے اہلکار کو اغوا کرکے رقم ہتھیانے کا



