کوئٹہ (قدرت روزنامہ)شہر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 70 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد قیمت 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں. ..



