آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں شامل وزرا کو مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کر دیئے گئے، گزشتہ روز آزاد جموں و کشمیر کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی تھی, جہاں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق نے نومنتخب وزرا سے حلف لیا تھا ۔ مظفرآباد: آزاد جموں و The post آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



