جہلم: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبداللہ غازی خان نے تحصیل روڈ ماڈل بازار میں جاری خوبصورتی و تزئین کے منصوبے کا دورہ کیا اور مختلف حصوں میں جاری ترقیاتی و تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے منصوبے کی مجموعی پیش رفت، جاری تعمیراتی سرگرمیوں اور تکمیل کے مراحل کا معائنہ. ..
تحصیل روڈ ماڈل بازار کی خوبصورتی کا منصوبہ شہریوں کو بہتر اور دیدہ زیب ماحول فراہم کرے گا، اسسٹنٹ کمشنر جہلم
RELATED ARTICLES



