پنڈدادنخان: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے پنڈ دادن خان میں بیف اور مٹن شاپس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین دکانوں سے مجموعی طور پر 65 کلو مضر صحت اور غیر معیاری گوشت برآمد کرکے تلف کر دیا۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی کے دوران برآمد ہونے والے گوشت کا ویٹرنری ڈاکٹر. ..



