پاکستان اور بھارت کے درمیان پاکستان بھارت کرکٹ مقابلے بحال کرنے کی کوششوں میں ایک نئی تجویز سامنے آگئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوطرفہ سیریز کے بجائے سہ فریقی یا چار ملکی کرکٹ ٹورنامنٹس کے انعقاد پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے تجویز دی گئی ہے



