انقرہ: ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی مسلح افواج کے شہداء کی قربانیوں اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب،پاک ترک رشتے کی مضبوطی کا اعادہ
RELATED ARTICLES



