ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس ہوتے ہی اہم اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم آج بھارت کے خلاف اپنا 200واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہے۔ پاکستان ویمنز نے اپنا پہلا میچ مئی 2009 میں کھیلا



