کراچی: وفاقی حکومت نے آؤٹ سورس ملازمین کی نئی کم از کم اجرت کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی اے اے نے آؤٹ سورس ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار 700 روپے مقرر کردی ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ وفاقی حکومت



