دینہ: چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان نے والدین کو بچوں میں مٹی کھانے کی عادت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی بچہ بار بار مٹی کھاتا ہے تو اسے محض ایک معمولی عادت سمجھ کر نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ بعض صورتوں میں یہ آئرن کی کمی اور خون. ..



