سوات: کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کالام، گبین جبہ کے پہاڑوں پر بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے، مینگورہ اور نواحی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ مانکیال کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کے بعد بھاری
کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری، موسم سرد ہوگیا
RELATED ARTICLES



