بیجنگ: چین میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان مینز ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پول بی کے میچ میں قازقستان کو صفر کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دے دی۔